قضاۃ 13:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 جب رب کا فرشتہ دوبارہ منوحہ اور اُس کی بیوی پر ظاہر نہ ہوا تو منوحہ کو سمجھ آئی کہ رب کا فرشتہ ہی تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 جَب یَاہوِہ کا فرشتہ منوحہؔ اَور اُس کی بیوی کو نظر نہ آئے تو منوحہؔ نے جانا کہ وہ یَاہوِہ کا فرشتہ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 پر خُداوند کا فرِشتہ نہ پِھر منوحہ کو دِکھائی دِیا نہ اُس کی بِیوی کو۔ تب منوحہ نے جانا کہ وہ خُداوند کا فرِشتہ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 जब रब का फ़रिश्ता दुबारा मनोहा और उस की बीवी पर ज़ाहिर न हुआ तो मनोहा को समझ आई कि रब का फ़रिश्ता ही था। باب دیکھیں |