قضاۃ 13:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 منوحہ نے اُس سے پوچھا، ”آپ کا کیا نام ہے؟ کیونکہ جب آپ کی یہ باتیں پوری ہو جائیں گی تو ہم آپ کی عزت کرنا چاہیں گے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تَب منوحہؔ نے یَاہوِہ کے فرشتہ سے پُوچھا، ”آپ کا نام کیا ہے تاکہ جَب آپ کی باتیں پُوری ہُوں تو ہم آپ کی اِحترام کر سکیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 پِھر منوحہ نے خُداوند کے فرِشتہ سے کہا کہ تیرا نام کیا ہے تاکہ جب تیری باتیں پُوری ہوں تو ہم تیرا اِکرام کر سکیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 मनोहा ने उससे पूछा, “आपका क्या नाम है? क्योंकि जब आपकी यह बातें पूरी हो जाएँगी तो हम आपकी इज़्ज़त करना चाहेंगे।” باب دیکھیں |