Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 13:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 رب کے فرشتے نے جواب دیا، ”لازم ہے کہ تیری بیوی اُن تمام چیزوں سے پرہیز کرے جن کا ذکر مَیں نے کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 یَاہوِہ کے فرشتہ نے منوحہؔ کو جَواب دیا، ”تیری بیوی اُن سَب باتوں پر عَمل کرے جو مَیں نے اُسے بتایٔی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 خُداوند کے فرِشتہ نے منوحہ سے کہا اُن سب چِیزوں سے جِن کا ذِکر مَیں نے اِس عَورت سے کِیا یہ پرہیز کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 रब के फ़रिश्ते ने जवाब दिया, “लाज़िम है कि तेरी बीवी उन तमाम चीज़ों से परहेज़ करे जिनका ज़िक्र मैंने किया।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 13:13
4 حوالہ جات  

وہاں رب کا فرشتہ آگ کے شعلے میں اُس پر ظاہر ہوا۔ یہ شعلہ ایک جھاڑی میں بھڑک رہا تھا۔ موسیٰ نے دیکھا کہ جھاڑی جل رہی ہے لیکن بھسم نہیں ہو رہی۔


مَے یا کوئی اَور نشہ آور چیز مت پینا، نہ کوئی ناپاک چیز کھانا۔


منوحہ اُٹھ کر اپنی بیوی کے پیچھے پیچھے فرشتے کے پاس آیا۔ اُس نے پوچھا، ”کیا آپ وہی آدمی ہیں جس نے پچھلے دنوں میں میری بیوی سے بات کی تھی؟“ فرشتے نے جواب دیا، ”جی، مَیں ہی تھا۔“


پھر منوحہ نے سوال کیا، ”جب آپ کی پیش گوئی پوری ہو جائے گی تو ہمیں بیٹے کے طرزِ زندگی اور سلوک کے سلسلے میں کن کن باتوں کا خیال کرنا ہے؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات