Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 12:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اِفتاح نے چھ سال اسرائیل کی راہنمائی کی۔ جب فوت ہوا تو اُسے جِلعاد کے کسی شہر میں دفنایا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 یِفتاحؔ چھ بَرس تک اِسرائیل کا قاضی رہا۔ تَب یِفتاحؔ گِلعادی نے وفات پائی اَور گِلعادؔ ہی کے کسی شہر میں دفنایا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور اِفتاح چھ برس تک بنی اِسرائیل کا قاضی رہا۔ پِھر جِلعادی اِفتاح نے وفات پائی اور جِلعاد کے شہروں میں سے ایک میں دفن ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 इफ़ताह ने छः साल इसराईल की राहनुमाई की। जब फ़ौत हुआ तो उसे जिलियाद के किसी शहर में दफ़नाया गया।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 12:7
3 حوالہ جات  

تو جِلعاد کے مرد کہتے، ”تو پھر لفظ ’شبولیت‘ بولیں۔“ اگر وہ افرائیمی ہوتا تو اِس کے بجائے ”سبولیت“ کہتا۔ پھر جِلعادی اُسے پکڑ کر وہیں مار ڈالتے۔ اُس وقت کُل 42,000 افرائیمی ہلاک ہوئے۔


اِفتاح کے بعد اِبضان اسرائیل کا قاضی بنا۔ وہ بیت لحم میں آباد تھا،


جِلعاد کے راہنماؤں نے اعلان کیا، ”ہمیں ایسے آدمی کی ضرورت ہے جو ہمارے آگے چل کر عمونیوں پر حملہ کرے۔ جو کوئی ایسا کرے وہ جِلعاد کے تمام باشندوں کا سردار بنے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات