قضاۃ 11:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 لیکن عمونی بادشاہ نے اِفتاح کے پیغام پر دھیان نہ دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 لیکن عمُّون کے بادشاہ نے یِفتاحؔ کے بھیجے ہُوئے پیغام پر کویٔی دھیان نہ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 لیکن بنی عمُّون کے بادشاہ نے اِفتاؔح کی یہ باتیں جو اُس نے اُسے کہلا بھیجی تِھیں نہ مانِیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 लेकिन अम्मोनी बादशाह ने इफ़ताह के पैग़ाम पर ध्यान न दिया। باب دیکھیں |