Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 11:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 وہاں سے اسرائیلیوں نے حسبون کے رہنے والے اموری بادشاہ سیحون کو پیغام بھجوایا، ’ہمیں اپنے ملک میں سے گزرنے دیں تاکہ ہم اپنے ملک میں داخل ہو سکیں۔‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 ”پھر اِسرائیلیوں نے امُوریوں کے بادشاہ سیحونؔ کے پاس جو حِشبونؔ میں حُکمران تھا قاصِد روانہ کئے اَور اُس سے کہا، ’ہمیں اَپنے مُلک میں سے ہوتے ہُوئے اَپنی جگہ چلے جانے دے۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 پِھر اِسرائیلِیوں نے امورِیوں کے بادشاہ سِیحوؔن کے پاس جو حسبوؔن کا بادشاہ تھا ایلچی روانہ کِئے اور اِسرائیلِیوں نے اُسے کہلا بھیجا کہ ہم کو ذرا اِجازت دے دے کہ تیرے مُلک میں سے ہو کر اپنی جگہ کو چلے جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 वहाँ से इसराईलियों ने हसबोन के रहनेवाले अमोरी बादशाह सीहोन को पैग़ाम भिजवाया, ‘हमें अपने मुल्क में से गुज़रने दें ताकि हम अपने मुल्क में दाख़िल हो सकें।’

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 11:19
5 حوالہ جات  

لیکن سیحون کو شک ہوا۔ اُسے یقین نہیں تھا کہ وہ ملک میں سے گزر کر آگے بڑھیں گے۔ اُس نے نہ صرف انکار کیا بلکہ اپنے فوجیوں کو جمع کر کے یہض شہر میں خیمہ زن ہوا اور اسرائیلیوں کے ساتھ لڑنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات