Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 10:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 جب یائیر انتقال کر گیا تو اُسے قامون میں دفنایا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 جَب یائیرؔ نے وفات پائی تو وہ قامونؔ میں دفن کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور یائِیر مَر گیا اور قاموؔن میں دفن ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 जब याईर इंतक़ाल कर गया तो उसे क़ामोन में दफ़नाया गया।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 10:5
3 حوالہ جات  

یائیر کے 30 بیٹے تھے۔ ہر بیٹے کا ایک ایک گدھا اور جِلعاد میں ایک ایک آبادی تھی۔ آج تک اِن کا نام ’حووت یائیر‘ یعنی یائیر کی بستیاں ہے۔


یائیر کی موت کے بعد اسرائیلی دوبارہ ایسی حرکتیں کرنے لگے جو رب کو بُری لگیں۔ وہ کئی دیوتاؤں کے پیچھے لگ گئے جن میں بعل دیوتا، عستارات دیوی اور شام، صیدا، موآب، عمونیوں اور فلستیوں کے دیوتا شامل تھے۔ یوں وہ رب کی پرستش اور خدمت کرنے سے باز آئے۔


اُسی سال کے دوران اِن قوموں نے جِلعاد میں اسرائیلیوں کے اُس علاقے پر قبضہ کیا جس میں پرانے زمانے میں اموری آباد تھے اور جو دریائے یردن کے مشرق میں تھا۔ فلستی اور عمونی 18 سال تک اسرائیلیوں کو کچلتے اور دباتے رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات