قضاۃ 10:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ابی مَلِک کی موت کے بعد تولع بن فُوّہ بن دودو اسرائیل کو بچانے کے لئے اُٹھا۔ وہ اِشکار کے قبیلے سے تھا اور افرائیم کے پہاڑی علاقے کے شہر سمیر میں رہائش پذیر تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَبی ملیخ کے بعد تولعؔ نام کا ایک شخص جو یِسَّکاؔر کے قبیلہ کا تھا اِسرائیل کی چھُڑوتی کے لیٔے اُٹھا۔ وہ دُودؔو کا پوتا اَور پُوعہؔ کا بیٹا تھا۔ وہ اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک شمیرؔ میں رہتا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور ابی ملِک کے بعد تولع بِن فُوّہ بِن دودو جو اِشکار کے قبِیلہ کا تھا اِسرائیلِیوں کی حمایت کرنے کو اُٹھا۔ وہ اِفراؔئِیم کے کوہِستانی مُلک میں سمِیر میں رہتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 अबीमलिक की मौत के बाद तोला बिन फ़ुव्वा बिन दोदो इसराईल को बचाने के लिए उठा। वह इशकार के क़बीले से था और इफ़राईम के पहाड़ी इलाक़े के शहर समीर में रिहाइशपज़ीर था। باب دیکھیں |