Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 1:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 اموریوں کی سرحد درۂ عقربیم سے لے کر سلع سے پرے تک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 امُوریوں کی سرحد درّۂ عقرابیمؔ سے سیلاؔ سے پرے تک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور امورِیوں کی سرحد عقربِیّم کی چڑھائی سے یعنی چٹان سے شرُوع کر کے اُوپر اُوپر تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 अमोरियों की सरहद दर्राए-अक़्रब्बीम से लेकर सिला से परे तक थी।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 1:36
4 حوالہ جات  

درۂ عقربیم کے جنوب میں سے، دشتِ صین میں سے، قادس برنیع کے جنوب میں سے حصر ادّار اور عضمون میں سے۔


اموری پورے عزم کے ساتھ حرِس پہاڑ، ایالون اور سعلبیم میں ٹکے رہے۔ لیکن جب افرائیم اور منسّی کی طاقت بڑھ گئی تو اموریوں کو بیگار میں کام کرنا پڑا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات