قضاۃ 1:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 اموری پورے عزم کے ساتھ حرِس پہاڑ، ایالون اور سعلبیم میں ٹکے رہے۔ لیکن جب افرائیم اور منسّی کی طاقت بڑھ گئی تو اموریوں کو بیگار میں کام کرنا پڑا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 اَور امُوری بھی کوہِ حیریسؔ، ایّالونؔ اَور شعلبِیمؔ میں بسے رہنے پر بضِد رہے لیکن جَب یُوسیفؔ کا خاندان برسرِاقتدار آیا تو وہ بھی بیگار میں کام کرنے پر مجبُور ہو گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 بلکہ اموری کوہِ حرِس پر اور ایّالوؔن اور سعلبِیم میں بسے ہی رہے تَو بھی بنی یُوسفؔ کا ہاتھ غالِب ہُؤا اَیسا کہ یہ مُطِیع ہو گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 अमोरी पूरे अज़म के साथ हरिस पहाड़, ऐयालोन और सालबीम में टिके रहे। लेकिन जब इफ़राईम और मनस्सी की ताक़त बढ़ गई तो अमोरियों को बेगार में काम करना पड़ा। باب دیکھیں |