قضاۃ 1:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 نفتالی کے قبیلے نے بیت شمس اور بیت عنات کے باشندوں کو نہ نکالا بلکہ وہ بھی کنعانیوں کے درمیان رہنے لگے۔ لیکن بیت شمس اور بیت عنات کے باشندوں کو بیگار میں کام کرنا پڑا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 نہ ہی نفتالی نے بیت شِمِشؔ یا بیت عناتؔ کے باشِندوں کو نکالا بَلکہ بنی نفتالی بھی کنعانی باشِندوں کے ساتھ بس گیٔے اَور بیت شمسؔ اَور بیت عناتؔ کے باشِندے اُن کے لیٔے بیگار میں کام کرنے لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور نفتالی نے بَیت شمس اور بَیت عنات کے باشِندوں کو نہ نِکالا بلکہ وہ اُن کنعانِؔیوں میں جو وہاں رہتے تھے بس گیا تَو بھی بَیت شمس اور بَیت عناؔت کے باشِندے اُن کے مُطِیع ہو گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 नफ़ताली के क़बीले ने बैत-शम्स और बैत-अनात के बाशिंदों को न निकाला बल्कि वह भी कनानियों के दरमियान रहने लगे। लेकिन बैत-शम्स और बैत-अनात के बाशिंदों को बेगार में काम करना पड़ा। باب دیکھیں |