Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 1:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 اِس وجہ سے آشر کے لوگ کنعانی باشندوں کے درمیان رہنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور اِسی وجہ سے بنی آشیر مُلک کے کنعانی باشِندوں کے ساتھ بس گیٔے کیونکہ اُنہُوں نے اُنہیں نہیں نکالا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 بلکہ آشری اُن کنعانِؔیوں کے درمیان جو اُس مُلک کے باشِندے تھے بس گئے کیونکہ اُنہوں نے اُن کو نِکالا نہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 इस वजह से आशर के लोग कनानी बाशिंदों के दरमियान रहने लगे।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 1:32
4 حوالہ جات  

آشر کے قبیلے نے نہ عکّو کے باشندوں کو نکالا، نہ صیدا، احلاب، اکزیب، حلبہ، افیق یا رحوب کے باشندوں کو۔


نفتالی کے قبیلے نے بیت شمس اور بیت عنات کے باشندوں کو نہ نکالا بلکہ وہ بھی کنعانیوں کے درمیان رہنے لگے۔ لیکن بیت شمس اور بیت عنات کے باشندوں کو بیگار میں کام کرنا پڑا۔


بادشاہ مقرر کر دیا۔ جِلعاد، یزرعیل، آشر، افرائیم، بن یمین اور تمام اسرائیل اُس کے قبضے میں رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات