Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 1:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اُس نے اُنہیں اندر جانے کا راستہ دکھایا، اور اُنہوں نے اُس میں گھس کر تمام باشندوں کو تلوار سے مار ڈالا سوائے مذکورہ آدمی اور اُس کے خاندان کے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب اُس نے اُنہیں راہ بتا دی اَور اُنہُوں نے شہر والوں کو تہِ تیغ کر ڈالا۔ لیکن اُس شخص اَور اُس کے سارے خاندان کو چھوڑ دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 سو اُس نے شہر میں داخِل ہونے کی راہ اُن کو دِکھا دی۔ اُنہوں نے شہر کو تہِ تیغ کِیا پر اُس شخص اور اُس کے سارے گھرانے کو چھوڑ دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 उसने उन्हें अंदर जाने का रास्ता दिखाया, और उन्होंने उसमें घुसकर तमाम बाशिंदों को तलवार से मार डाला सिवाए मज़कूरा आदमी और उसके ख़ानदान के।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 1:25
2 حوالہ جات  

بعد میں وہ حِتّیوں کے ملک میں گیا جہاں اُس نے ایک شہر تعمیر کر کے اُس کا نام لُوز رکھا۔ یہ نام آج تک رائج ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات