Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 1:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 جب عکسہ غُتنی ایل کے ہاں جا رہی تھی تو اُس نے اُسے اُبھارا کہ وہ کالب سے کوئی کھیت پانے کی درخواست کرے۔ اچانک وہ گدھے سے اُتر گئی۔ کالب نے پوچھا، ”کیا بات ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ایک دِن جَب وہ عتنی ایل کے پاس آئی تو اُس نے اُس سے اِصرار کیا کہ وہ اُس کے باپ سے ایک کھیت طلب کرے۔ جَب وہ اَپنے گدھے پر سے اُتری تو کالبؔ نے اُس سے پُوچھا، ”تُم کیا چاہتی ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور جب وہ اُس کے پاس گئی تو اُس نے اُسے ترغِیب دی کہ وہ اُس کے باپ سے ایک کھیت مانگے۔ پِھر وہ اپنے گدھے پر سے اُتر پڑی۔ تب کالِب نے اُس سے کہا تُو کیا چاہتی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 जब अकसा ग़ुतनियेल के हाँ जा रही थी तो उसने उसे उभारा कि वह कालिब से कोई खेत पाने की दरख़ास्त करे। अचानक वह गधे से उतर गई। कालिब ने पूछा, “क्या बात है?”

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 1:14
2 حوالہ جات  

عکسہ نے جواب دیا، ”جہیز کے لئے مجھے ایک چیز سے نوازیں۔ آپ نے مجھے دشتِ نجب میں زمین دے دی ہے۔ اب مجھے چشمے بھی دے دیجئے۔“ چنانچہ کالب نے اُسے اپنی ملکیت میں سے اوپر اور نیچے والے چشمے بھی دے دیئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات