Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 1:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کالب کے چھوٹے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے شہر پر قبضہ کر لیا۔ چنانچہ کالب نے اُس کے ساتھ اپنی بیٹی عکسہ کی شادی کر دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کالبؔ کے چُھوٹے بھایٔی عتنی ایل بِن قِنٰز نے اُسے سَر کر لیا اِس لیٔے کالبؔ نے اَپنی بیٹی عکسہؔ کی شادی اُس سے کر دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور کالِب کے چھوٹے بھائی قنز کے بیٹے غُتنی اؔیل نے اُسے لے لِیا۔ پس اُس نے اپنی بیٹی عکسہ اُسے بیاہ دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 कालिब के छोटे भाई ग़ुतनियेल बिन क़नज़ ने शहर पर क़ब्ज़ा कर लिया। चुनाँचे कालिब ने उसके साथ अपनी बेटी अकसा की शादी कर दी।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 1:13
4 حوالہ جات  

لیکن جب اُنہوں نے مدد کے لئے رب کو پکارا تو اُس نے اُن کے لئے ایک نجات دہندہ برپا کیا۔ کالب کے چھوٹے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے اُنہیں دشمن کے ہاتھ سے بچایا۔


کالب نے کہا، ”جو قِریَت سِفر پر فتح پا کر قبضہ کرے گا اُس کے ساتھ مَیں اپنی بیٹی عکسہ کا رشتہ باندھوں گا۔“


کالب کے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے شہر پر قبضہ کر لیا۔ چنانچہ کالب نے اُس کے ساتھ اپنی بیٹی عکسہ کی شادی کر دی۔


کالب نے کہا، ”جو قِریَت سِفر پر فتح پا کر قبضہ کرے گا اُس کے ساتھ مَیں اپنی بیٹی عکسہ کا رشتہ باندھوں گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات