قضاۃ 1:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 پھر وہ آگے دبیر کے باشندوں سے لڑنے چلے گئے۔ دبیر کا پرانا نام قِریَت سِفر تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 وہاں سے آگے جا کر اُنہُوں نے دبیرؔ کے باشِندوں پر چڑھائی کی (جو پہلے قِریت سِفرؔ کہلاتا تھا)۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 وہاں سے وہ دبِیر کے باشِندوں پر چڑھائی کرنے کو گیا۔ (دبِیر کا نام پہلے قریت سِفر تھا)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 फिर वह आगे दबीर के बाशिंदों से लड़ने चले गए। दबीर का पुराना नाम क़िरियत-सिफ़र था। باب دیکھیں |