Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 9:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 چنانچہ یشوع نے اُنہیں اسرائیلیوں سے بچایا، اور اُنہوں نے جِبعونیوں کو ہلاک نہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 پس یہوشُعؔ نے اُنہیں بنی اِسرائیل کے ہاتھ سے بچا لیا اَور یُوں اُن کی جان بچ گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 پس اُس نے اُن سے وَیسا ہی کِیا اور بنی اِسرائیل کے ہاتھ سے اُن کو اَیسا بچایا کہ اُنہوں نے اُن کو قتل نہ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 चुनाँचे यशुअ ने उन्हें इसराईलियों से बचाया, और उन्होंने जिबऊनियों को हलाक न किया।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 9:26
2 حوالہ جات  

اب ہم آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ ہمارے ساتھ وہ کچھ کریں جو آپ کو اچھا اور ٹھیک لگتا ہے۔“


اُسی دن اُس نے جِبعونیوں کو لکڑہارے اور پانی بھرنے والے بنا دیا تاکہ وہ جماعت اور رب کی اُس قربان گاہ کی خدمت کریں جس کا مقام رب کو ابھی چننا تھا۔ اور یہ لوگ آج تک یہی کچھ کرتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات