یشوع 8:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اُس وقت یشوع نے رب اسرائیل کے خدا کی تعظیم میں عیبال پہاڑ پر قربان گاہ بنائی باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 تَب یہوشُعؔ نے کوہِ عیبالؔ پر یَاہوِہ اِسرائیل کے خُدا کے واسطے ایک مذبح بنایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 تب یشُوع نے کوہِ عیباؔل پر خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے لِئے ایک مذبح بنایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 उस वक़्त यशुअ ने रब इसराईल के ख़ुदा की ताज़ीम में ऐबाल पहाड़ पर क़ुरबानगाह बनाई باب دیکھیں |