یشوع 7:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جب اُس قبیلے کے مختلف کنبے سامنے آئے تو رب نے زارح کے کنبے کو قصوروار ٹھہرایا۔ جب زارح کے مختلف خاندان سامنے آئے تو رب نے زبدی کا خاندان قصوروار ٹھہرایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تَب بنی یہُوداہؔ کی برادریوں کے سامنے آئے اَور بنی زیراحؔ کی برادری پکڑی گئی۔ پھر بنی زیراحؔ کے تمام لوگوں کو سامنے لایا گیا اَور زبدیؔ پکڑا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 پِھر وہ یہُوداؔہ کے خاندانوں کو نزدِیک لایا اور زارح کا خاندان پکڑا گیا۔ پِھر وہ زارح کے خاندان کے ایک ایک آدمی کو نزدِیک لایا اور زبدؔی پکڑا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जब उस क़बीले के मुख़्तलिफ़ कुंबे सामने आए तो रब ने ज़ारह के कुंबे को क़ुसूरवार ठहराया। जब ज़ारह के मुख़्तलिफ़ ख़ानदान सामने आए तो रब ने ज़बदी का ख़ानदान क़ुसूरवार ठहराया। باب دیکھیں |