یشوع 4:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 وہاں یشوع نے دریا میں سے چنے ہوئے بارہ پتھروں کو کھڑا کیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَور یہوشُعؔ نے اُن بَارہ پتّھروں کو جنہیں وہ یردنؔ سے نکال لایٔے تھے گِلگالؔ میں نصب کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور یشُوع نے اُن بارہ پتّھروں کو جِن کو اُنہوں نے یَردن میں سے لِیا تھا جِلجاؔل میں نصب کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 वहाँ यशुअ ने दरिया में से चुने हुए बारह पत्थरों को खड़ा किया। باب دیکھیں |