یشوع 24:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 پھر یشوع نے اسرائیلیوں کو فارغ کر دیا، اور ہر ایک اپنے اپنے قبائلی علاقے میں چلا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 تَب یہوشُعؔ نے لوگوں کو اُن کی اَپنی اَپنی مِیراث کی طرف روانہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 پِھر یشُوع نے لوگوں کو اُن کی اپنی اپنی مِیراث کی طرف رُخصت کر دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 फिर यशुअ ने इसराईलियों को फ़ारिग़ कर दिया, और हर एक अपने अपने क़बायली इलाक़े में चला गया। باب دیکھیں |