Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 22:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 پھر یشوع نے روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کے مردوں کو اپنے پاس بُلا کر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب یہوشُعؔ نے بنی رُوبِنؔ، بنی گادؔ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ کو بُلایا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اُس وقت یشُوع نے رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ کو بُلا کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फिर यशुअ ने रूबिन, जद और मनस्सी के आधे क़बीले के मर्दों को अपने पास बुलाकर

باب دیکھیں کاپی




یشوع 22:1
5 حوالہ جات  

اُس نے اپنے لئے سب سے اچھی زمین چن لی، راہنما کا حصہ اُسی کے لئے محفوظ رکھا گیا۔ جب قوم کے راہنما جمع ہوئے تو اُس نے رب کی راست مرضی پوری کی اور اسرائیل کے بارے میں اُس کے فیصلے عمل میں لایا۔


پھر یشوع روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے سے مخاطب ہوا،


جب تک رب اُنہیں وہ آرام نہ دے جو آپ کو حاصل ہے اور وہ اُس ملک پر قبضہ نہ کر لیں جو رب آپ کا خدا اُنہیں دے رہا ہے۔ اِس کے بعد ہی آپ کو اپنے اُس علاقے میں واپس جا کر آباد ہونے کی اجازت ہو گی جو رب کے خادم موسیٰ نے آپ کو دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر دیا تھا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات