Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34-35 اب رہ گیا لاوی کے قبیلے کا گھرانا مِراری۔ اُسے زبولون کے قبیلے کے چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: یُقنعام، قرتاہ، دِمنہ اور نہلال۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 بنی مِراریؔ کی برادریوں کو (یعنی بقیّہ لیویوں کو)، زبُولُون کے قبیلہ سے، یُقنِعامؔ، قرتاہؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 اور بنی مِراری کے گھرانوں کو جو باقی لاوی تھے زبُولُون کے قبِیلہ سے یقنِعام اور اُس کی نواحی۔ قرتاہ اور اُس کی نواحی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34-35 अब रह गया लावी के क़बीले का घराना मिरारी। उसे ज़बूलून के क़बीले के चार शहर उनकी चरागाहों समेत मिल गए : युक़नियाम, क़रता, दिम्ना और नहलाल।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:34
9 حوالہ جات  

مِراری کے باقی خاندانوں کو ذیل کے شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: زبولون کے قبیلے سے رِمّون اور تبور۔


مِراری کے گھرانے کو اُس کے کنبوں کے مطابق روبن، جد اور زبولون کے قبیلوں کے 12 شہر مل گئے۔


بارہ شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت زبولون کی ملکیت میں آئے جن میں قطات، نہلال، سِمرون، اِدالہ اور بیت لحم شامل تھے۔


قادس، کرمل کا یُقنعام،


غرض جَیرسون کے گھرانے کو 13 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔


مِراری کی اولاد کو روبن، جد اور زبولون کے قبیلوں کے 12 شہر مل گئے۔


دوسرے لاویوں کو اللہ کی سکونت گاہ میں باقی ماندہ ذمہ داریاں دی گئی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات