Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 غرض جَیرسون کے گھرانے کو 13 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 لہٰذا گیرشونیوں کی برادریوں کے کل شہر اُن کی چراگاہوں سمیت تیرہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 سو جَیرسونیوں کے گھرانوں کے مُطابِق اُن کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت تیرہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 ग़रज़ जैरसोन के घराने को 13 शहर उनकी चरागाहों समेत मिल गए।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:33
3 حوالہ جات  

نفتالی کے قبیلے نے تین شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے: گلیل کا قادس جس میں ہر وہ شخص پناہ لے سکتا تھا جس سے کوئی غیرارادی طور پر ہلاک ہوا تھا، پھر حمّات دور اور قرتان۔


اب رہ گیا لاوی کے قبیلے کا گھرانا مِراری۔ اُسے زبولون کے قبیلے کے چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: یُقنعام، قرتاہ، دِمنہ اور نہلال۔


جَیرسون کے گھرانے کو اِشکار، آشر، نفتالی اور منسّی کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔ یہ منسّی کا وہ علاقہ تھا جو دریائے یردن کے مشرق میں ملکِ بسن میں تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات