یشوع 21:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 منسّی کے مغربی حصے سے اُنہیں دو شہر تعنک اور جات رِمّون اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 منشّہ کے نِصف قبیلہ سے اُنہیں تعناکؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ دو شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور منسّی کے آدھے قبِیلہ سے تعناک اور اُس کی نواحی اور جات رِؔمّون اور اُس کی نواحی۔ یہ دو شہر دِئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 मनस्सी के मग़रिबी हिस्से से उन्हें दो शहर तानक और जात-रिम्मोन उनकी चरागाहों समेत मिल गए। باب دیکھیں |