Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 غرض ہارون کے کنبے کو 13 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اِس طرح اَہرونؔ کی نَسل کے کاہِنوں کو کل تیرہ شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 سو بنی ہارُون کے جو کاہِن ہیں سب شہر تیرہ تھے جِن کے ساتھ اُن کی نواحی بھی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 ग़रज़ हारून के कुंबे को 13 शहर उनकी चरागाहों समेत मिल गए।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:19
3 حوالہ جات  

لاوی کے قبیلے کے گھرانے قِہات کے باقی کنبوں کو قرعہ ڈالتے وقت افرائیم کے قبیلے کے شہر مل گئے۔


حبرون اُن شہروں میں شامل تھا جن میں ہر وہ پناہ لے سکتا تھا جس کے ہاتھوں غیرارادی طور پر کوئی ہلاک ہوا ہو۔ حبرون کے علاوہ ہارون کی اولاد کو ذیل کے مقام اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے گئے: لِبناہ، یتیر، اِستموع،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات