Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 اِلتقِہ، جِبّتون، بعلات،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اِلتِقیہؔ، گِبّتون، بعلاتؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 اور اِلِتقیہ اور جِبّتوؔن اور بعلات۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 इल्तक़िह, जिब्बतून, बालात,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:44
6 حوالہ جات  

زِمری یہوداہ کے بادشاہ آسا کی حکومت کے 27ویں سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ لیکن تِرضہ میں اُس کی حکومت صرف سات دن تک قائم رہی۔ اُس وقت اسرائیلی فوج فلستی شہر جِبّتون کا محاصرہ کر رہی تھی۔


ایک دن جب ندب اسرائیلی فوج کے ساتھ فلستی شہر جِبّتون کا محاصرہ کئے ہوئے تھا تو اِشکار کے قبیلے کے بعشا بن اخیاہ نے اُس کے خلاف سازش کر کے اُسے مار ڈالا اور خود اسرائیل کا بادشاہ بن گیا۔ یہ یہوداہ کے بادشاہ آسا کی حکومت کے تیسرے سال میں ہوا۔


بعلات اور ریگستان کے شہر تدمور میں بہت سا تعمیری کام کرایا۔


دان کے قبیلے نے بھی اُنہیں چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے یعنی اِلتقِہ، جِبّتون، ایالون اور جات رِمّون۔


ایلون، تِمنت، عقرون،


یہود، بنی برق، جات رِمّون،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات