Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 نفتالی کو یہی کچھ اُس کے کنبوں کے مطابق ملا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی نفتالی کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 یہ شہر اور اِن کے گاؤں بنی نفتالی کے قبِیلہ کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 नफ़ताली को यही कुछ उसके कुंबों के मुताबिक़ मिला।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:39
4 حوالہ جات  

اِرون، مِجدل ایل، حُریم، بیت عنات اور بیت شمس۔ ایسے 19 شہر تھے۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں بھی اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


جب قرعہ ڈالا گیا تو دان کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو ساتواں حصہ ملا۔


بن ہدد متفق ہوا۔ اُس نے اپنے فوجی افسروں کو اسرائیل کے شہروں پر حملہ کرنے کے لئے بھیج دیا تو اُنہوں نے عِیون، دان، ابیل بیت معکہ، تمام کِنّرت اور نفتالی پر قبضہ کر لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات