Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اُس کے علاقے میں یہ شہر شامل تھے: خِلقت، حلی، بطن، اَکشاف،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اُن کے حِصّہ میں، حِلقتؔ، حلیؔ، بطنؔ، اکشافؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور خِلقت اور حلی اور بطن اور اکشاؔف۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 उसके इलाक़े में यह शहर शामिल थे : ख़िलक़त, हली, बतन, अकशाफ़,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:25
6 حوالہ جات  

جب مقابلہ شروع ہوا تو ہر ایک نے ایک ہاتھ سے اپنے مخالف کے بالوں کو پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے اپنی تلوار اُس کے پیٹ میں گھونپ دی۔ سب کے سب ایک ساتھ مر گئے۔ بعد میں جِبعون کی اِس جگہ کا نام خِلقت ہضوریم پڑ گیا۔


سِمرون مرون، اَکشاف،


جب حصور کے بادشاہ یابین کو اِن واقعات کی خبر ملی تو اُس نے مدون کے بادشاہ یوباب اور سِمرون اور اَکشاف کے بادشاہوں کو پیغام بھیجے۔


جب قرعہ ڈالا گیا تو آشر کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو پانچواں حصہ مل گیا۔


المَلِک، عمعاد اور مِسال۔ اُس کی سرحد سمندر کے ساتھ ساتھ چلتی ہوئی کرمل کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں سے گزری اور اُترتی اُترتی سیحور لِبنات تک پہنچی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات