Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 جب قرعہ ڈالا گیا تو آشر کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو پانچواں حصہ مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 پانچواں قُرعہ آشیر کے قبیلہ کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور پانچواں قُرعہ بنی آشر کے قبِیلہ کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 जब क़ुरा डाला गया तो आशर के क़बीले और उसके कुंबों को पाँचवाँ हिस्सा मिल गया।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:24
8 حوالہ جات  

اُسے یہ پورا علاقہ اُس کے کنبوں کے مطابق مل گیا۔


اُس کے علاقے میں یہ شہر شامل تھے: خِلقت، حلی، بطن، اَکشاف،


لیاہ کی لونڈی زِلفہ کے دو بیٹے تھے، جد اور آشر۔ یعقوب کے یہ بیٹے مسوپتامیہ میں پیدا ہوئے۔


آشر کے قبیلے نے نہ عکّو کے باشندوں کو نکالا، نہ صیدا، احلاب، اکزیب، حلبہ، افیق یا رحوب کے باشندوں کو۔


جِلعاد کے گھرانے دریائے یردن کے مشرق میں ٹھہرے رہے۔ اور دان کا قبیلہ، وہ کیوں بحری جہازوں کے پاس رہا؟ آشر کا قبیلہ بھی ساحل پر بیٹھا رہا، وہ آرام سے اپنی بندرگاہوں کے پاس ٹھہرا رہا،


بعنہ بن حوسی: آشر کا قبائلی علاقہ اور بعلوت،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات