Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 18:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 بیت عرابہ، صمریم، بیت ایل،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 بیت عراباہؔ، صمریمؔ، بیت ایل،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور بَیت عرابہ اور صمریمؔ اور بَیت اؔیل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 बैत-अराबा, समरैम, बैतेल,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 18:22
10 حوالہ جات  

پھر ابیاہ نے افرائیم کے پہاڑی علاقے کے پہاڑ صمریم پر چڑھ کر بلند آواز سے پکارا، ”یرُبعام اور تمام اسرائیلیو، میری بات سنیں!


وہاں سے وہ اُس ڈھلان کے شمالی رُخ پر سے گزری جو وادیٔ یردن کے مغربی کنارے پر ہے۔ پھر وہ وادی میں اُتر کر


بیت حُجلاہ کی طرف چڑھ گئی، پھر بیت عرابہ کے شمال میں سے گزر کر روبن کے بیٹے بوہن کے پتھر تک پہنچ گئی۔


اروادی، صماری اور حماتی۔ بعد میں کنعانی قبیلے اِتنے پھیل گئے


ذیل کے شہر اِس علاقے میں شامل تھے: یریحو، بیت حُجلاہ، عِمق قصیص،


عویم، فارہ، عُفرہ،


وہ لُوز یعنی بیت ایل کی طرف بڑھ کر شہر کے جنوب میں پہاڑی ڈھلان پر چلتی چلتی آگے نکل گئی۔ وہاں سے وہ عطارات ادّار اور اُس پہاڑی تک پہنچی جو نشیبی بیت حَورون کے جنوب میں ہے۔


ابی علبون عرباتی، عزماوت برحومی،


بن یمین کے قبیلے کی رہائش ذیل کے مقاموں میں تھی۔ جِبع، مِکماس، عیّاہ، بیت ایل گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات