Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 18:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اُس کی مشرقی سرحد دریائے یردن تھی۔ یہی وہ علاقہ تھا جو بن یمین کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق دیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور اُس کی مشرقی سمت کی حَد یردنؔ تک تھی۔ بنی بِنیامین کے برادریوں کی مِیراث کی چاروں طرف کی حُدوُد یہی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور اُس کی مشرِقی سِمت کی حد یَردن ٹھہرا۔ بنی بِنیمِین کی مِیراث اُن کی چَوگِرد کی حدّوں کے اِعتبار سے اور اُن کے گھرانوں کے مُوافِق یہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 उस की मशरिक़ी सरहद दरियाए-यरदन थी। यही वह इलाक़ा था जो बिनयमीन के क़बीले को उसके कुंबों के मुताबिक़ दिया गया।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 18:20
4 حوالہ جات  

بیت حُجلاہ کی شمالی پہاڑی ڈھلان سے گزری اور بحیرۂ مُردار کے شمالی کنارے پر ختم ہوئی، وہاں جہاں دریائے یردن اُس میں بہتا ہے۔ یہ تھی بن یمین کی جنوبی سرحد۔


ذیل کے شہر اِس علاقے میں شامل تھے: یریحو، بیت حُجلاہ، عِمق قصیص،


بادشاہ مقرر کر دیا۔ جِلعاد، یزرعیل، آشر، افرائیم، بن یمین اور تمام اسرائیل اُس کے قبضے میں رہے۔


سِمعی بن ایلہ: بن یمین کا قبائلی علاقہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات