Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:53 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 ینوم، بیت تفّوح، افیقہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 ینیمؔ، بیت تپُّوحؔ، افیقہؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

53 اور ینیِم اور بَیت تفوؔح اور افیقہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 यनूम, बैत-तफ़्फ़ुअह, अफ़ीक़ा,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:53
5 حوالہ جات  

اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: اراب، دُومہ، اِشعان،


حُمطہ، قِریَت اربع یعنی حبرون اور صیعور۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس میں گنی جاتی تھیں۔


زنوح، عین جنیم، تفّوح، عینام،


تفّوح کے گرد و نواح کی زمین افرائیم کی ملکیت تھی، لیکن منسّی کی سرحد پر کے یہ شہر منسّی کی اپنی ملکیت تھے۔


یوں سموایل کا کلام سَیلا سے نکل کر پورے اسرائیل میں پھیل گیا۔ ایک دن اسرائیل کی فلستیوں کے ساتھ جنگ چھڑ گئی۔ اسرائیلیوں نے لڑنے کے لئے نکل کر ابن عزر کے پاس اپنی لشکرگاہ لگائی جبکہ فلستیوں نے افیق کے پاس اپنے ڈیرے ڈالے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات