Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:51 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

51 جشن، حَولون اور جِلوہ۔ اِن شہروں کی تعداد 11 تھی، اور اُن کے گرد و نواح کی آبادیاں بھی اُن کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

51 گوشینؔ، حولونؔ اَور گِلوہؔ یہ گیارہ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

51 اور جشن اور حولُون اور جِلوہ یہ گیارہ شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

51 जुशन, हौलून और जिलोह। इन शहरों की तादाद 11 थी, और उनके गिर्दो-नवाह की आबादियाँ भी उनके साथ गिनी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:51
6 حوالہ جات  

یوں یشوع نے پورے کنعان پر قبضہ کر لیا۔ اِس میں پہاڑی علاقہ، پورا دشتِ نجب، جشن کا پورا علاقہ، مغرب کا نشیبی پہاڑی علاقہ، وادیٔ یردن اور اسرائیل کے پہاڑ اُن کے دامن کی پہاڑیوں سمیت شامل تھے۔


یشوع نے اُنہیں قادس برنیع سے لے کر غزہ تک اور جشن کے پورے علاقے سے لے کر جِبعون تک شکست دی۔


جب حبرون میں قربانیاں چڑھائی جا رہی تھیں تو ابی سلوم نے داؤد کے ایک مشیر کو بُلایا جو جِلوہ کا رہنے والا تھا۔ اُس کا نام اخی تُفل جلونی تھا۔ وہ آیا اور ابی سلوم کے ساتھ مل گیا۔ یوں ابی سلوم کے پیروکاروں میں اضافہ ہوتا گیا اور اُس کی سازشیں زور پکڑنے لگیں۔


عناب، اِستموہ، عنیم،


اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: اراب، دُومہ، اِشعان،


حَولون، دبیر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات