یشوع 15:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 مشرق میں اُس کی سرحد بحیرۂ مُردار کے ساتھ ساتھ چل کر وہاں ختم ہوئی جہاں دریائے یردن بحیرۂ مُردار میں بہتا ہے۔ یہوداہ کی شمالی سرحد یہیں سے شروع ہو کر باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور مشرقی سرحد یردنؔ کے دہانہ تک بحرمُردار ہی ٹھہرا۔ شمالی سرحد اُس سمُندر کی خلیج سے شروع ہوتی ہُوئی جو یردنؔ کے دہانے پر ہے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور مشرِقی سرحد یَردن کے دہانہ تک دریایِ شور ہی ٹھہرا اور اُس کی شِمالی حد اُس دریا کی اُس کھاڑی سے جو یَردن کے دہانہ پر ہے شرُوع ہُوئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 मशरिक़ में उस की सरहद बहीराए-मुरदार के साथ साथ चलकर वहाँ ख़त्म हुई जहाँ दरियाए-यरदन बहीराए-मुरदार में बहता है। यहूदाह की शिमाली सरहद यहीं से शुरू होकर باب دیکھیں |