Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 اِس علاقے میں یہ شہر بھی تھے: لِبناہ، عتر، عسن،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 لِبناہؔ، عترؔ، عشٰنؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 لِبناہ اور عتر اور عسن۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 इस इलाक़े में यह शहर भी थे : लिबना, इतर, असन,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:42
8 حوالہ جات  

پھر یشوع نے تمام اسرائیلیوں کے ساتھ وہاں سے آگے نکل کر لِبناہ پر حملہ کیا۔


اِس وجہ سے ملکِ ادوم آج تک دوبارہ یہوداہ کی حکومت کے تحت نہیں آیا۔ اُسی وقت لِبناہ شہر بھی سرکش ہو کر خود مختار ہو گیا۔


اِن کے علاوہ یہ چار شہر بھی شمعون کے تھے: عین، رِمّون، عتر اور عسن۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


لِبناہ، عدُلام،


جدیروت، بیت دجون، نعمہ اور مقیدہ۔ اِن شہروں کی تعداد 16 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


یفتاح، اسنہ، نصیب،


ہارون کے کنبے کا یہ شہر پناہ کا شہر بھی تھا جس میں ہر وہ شخص پناہ لے سکتا تھا جس سے کوئی غیرارادی طور پر ہلاک ہوا تھا۔ اِس کے علاوہ ہارون کے کنبے کو لِبناہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات