یشوع 15:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اِس کے بعد وہ عضمون سے ہو کر مصر کی سرحد پر واقع وادئی مصر تک پہنچ گئی جس کے ساتھ ساتھ چلتی ہوئی وہ سمندر پر ختم ہوئی۔ یہ یہوداہ کی جنوبی سرحد تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور وہاں سے عضمُوؔن ہوتی ہُوئی وادی مِصر میں جا مِلی اَور بہر رُوم پر ختم ہُوئی۔ یہ اُن کی جُنوبی حَد ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور وہاں سے عضمُوؔن ہوتی ہُوئی مِصرؔ کے نالے کو جا نِکلی اور اُس حد کا خاتِمہ سمُندر پر ہُؤا۔ یِہی تُمہاری جنُوبی سرحد ہو گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 इसके बाद वह अज़मून से होकर मिसर की सरहद पर वाक़े वादीए-मिसर तक पहुँच गई जिसके साथ साथ चलती हुई वह समुंदर पर ख़त्म हुई। यह यहूदाह की जुनूबी सरहद थी। باب دیکھیں |