Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: ضِنان، حداشہ، مِجدل جد،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 ضِنانؔ، حداشہؔ، مگدال گادؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 ضِنان اور حداشہ اور مِجدؔل جد۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 इनके अलावा यह शहर भी थे : ज़नान, हदाशा, मिजदल-जद,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:37
4 حوالہ جات  

شعریم، عدِتیم اور جدیرہ یعنی جدیرتیم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،


اے سفیر کے رہنے والو، برہنہ اور شرم سار ہو کر یہاں سے گزر جاؤ۔ ضانان کے باشندے نکلیں گے نہیں۔ بیت ایضل ماتم کرے گا جب تم سے ہر سہارا چھین لیا جائے گا۔


کافی دنوں کے بعد یہوداہ کی بیوی جو سوع کی بیٹی تھی مر گئی۔ ماتم کا وقت گزر گیا تو یہوداہ اپنے عدُلامی دوست حیرہ کے ساتھ تِمنت گیا جہاں یہوداہ کی بھیڑوں کی پشم کتری جا رہی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات