یشوع 15:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 شعریم، عدِتیم اور جدیرہ یعنی جدیرتیم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 شعریمؔ، عدِتیَیمؔ اَور گِدیرہؔ یا گِدیرُتَعیمؔ۔ یہ چودہ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ دیہات بھی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 اور شعریم اور عدِیتیم اور جِدیرؔہ اور جدیرتِیم۔ یہ چَودہ شہر ہیں اور اُن کے گاؤں بھی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 शारैम, अदितैम और जदीरा यानी जदीरतैम। इन शहरों की तादाद 14 थी। हर शहर के गिर्दो-नवाह की आबादियाँ उसके साथ गिनी जाती थीं। باب دیکھیں |