یشوع 15:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 زیف، طِلِم، بعلوت، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 زِیفؔ، تلمؔ، بعلوتؔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 زِیف اور تلم اور بعلوؔت۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 ज़ीफ़, तलम, बालोत, باب دیکھیں |
زیف کے آدمی واپس چلے گئے۔ تھوڑی دیر کے بعد ساؤل بھی اپنی فوج سمیت وہاں کے لئے نکلا۔ اُس وقت داؤد اور اُس کے لوگ دشتِ معون میں یشیمون کے جنوب میں تھے۔ جب داؤد کو اطلاع ملی کہ ساؤل اُس کا تعاقب کر رہا ہے تو وہ ریگستان کے مزید جنوب میں چلا گیا، وہاں جہاں بڑی چٹان نظر آتی ہے۔ لیکن ساؤل کو پتا چلا اور وہ فوراً ریگستان میں داؤد کے پیچھے گیا۔