Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 جو موروثی زمین یہوداہ کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق ملی

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 یہُوداہؔ کی مِیراث اُن کے برادریوں کے مُطابق یہ ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 بنی یہُوداؔہ کے قبِیلہ کی مِیراث اُن کے گھرانوں کے مُطابِق یہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 जो मौरूसी ज़मीन यहूदाह के क़बीले को उसके कुंबों के मुताबिक़ मिली

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:20
4 حوالہ جات  

یہوداہ کی برکت: اے رب، یہوداہ کی پکار سن کر اُسے دوبارہ اُس کی قوم میں شامل کر۔ اُس کے ہاتھ اُس کے لئے لڑیں۔ مخالفوں کا سامنا کرتے وقت اُس کی مدد کر۔


عکسہ نے جواب دیا، ”جہیز کے لئے مجھے ایک چیز سے نوازیں۔ آپ نے مجھے دشتِ نجب میں زمین دے دی ہے۔ اب مجھے چشمے بھی دے دیجئے۔“ چنانچہ کالب نے اُسے اپنی ملکیت میں سے اوپر اور نیچے والے چشمے بھی دے دیئے۔


اُس میں ذیل کے شہر شامل تھے۔ جنوب میں ملکِ ادوم کی سرحد کی طرف یہ شہر تھے: قبضئیل، عِدر، یجور،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات