Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 13:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 قِریَتائم، سِبماہ، ضرۃ السحر جو بحیرۂ مُردار کے مشرق میں واقع پہاڑی علاقے میں ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 قِریتائم، سِبماہؔ، ضرۃ شحرؔ جو وادی کے پہاڑ پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور قریتاِؔم اور سِبماہ اور ضرۃ السحر جو وادی کے کوہ میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 क़िरियतायम, सिबमाह, ज़िरतुस-सहर जो बहीराए-मुरदार के मशरिक़ में वाक़े पहाड़ी इलाक़े में है,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 13:19
5 حوالہ جات  

بیت فغور، پِسگہ کے پہاڑی سلسلے پر موجود آبادیاں اور بیت یسیموت۔


موآب کے بارے میں رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے، ”نبو شہر پر افسوس، کیونکہ وہ تباہ ہو گیا ہے۔ دشمن نے قِریَتائم کی بےحرمتی کر کے اُس پر قبضہ کر لیا ہے۔ چٹان کے قلعے کی رُسوائی ہو گئی، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔


قِریَتائم، بیت جمول، بیت معون،


اِس لئے مَیں موآب کی پہاڑی ڈھلانوں کو اُن کے شہروں سے محروم کروں گا۔ ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک ایک بھی آبادی نہیں رہے گی۔ گو موآبی اپنے شہروں بیت یسیموت، بعل معون اور قِریَتائم پر خاص فخر کرتے ہیں، لیکن وہ بھی زمین بوس ہو جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات