| یشوع 13:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 وادیٔ ارنون کے کنارے پر شہر عروعیر اور اُسی وادی کے بیچ کے شہر سے لے کر میدباباب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُن کا علاقہ ارنُونؔ کی وادی کے کنارے پر کے عروعؔر سے لے کر اَور وادی کے بیچ کے شہر سے ہوتا ہُوا میدباؔ کے پاس کا سارا میدان،باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس16 اور اُن کی سرحد یہ تھی یعنی عروعیر سے جو وادیِ ارنوؔن کے کنارے واقِع ہے اور وہ شہر جو وادی کے بِیچ میں ہے اور مِیدبا کے پاس کا سارا مَیدان۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस16 वादीए-अरनोन के किनारे पर शहर अरोईर और उसी वादी के बीच के शहर से लेकर मीदबाباب دیکھیں |