Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اور تِرضہ۔ بادشاہوں کی کُل تعداد 31 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور تِرضاؔہ کا ایک بادشاہ۔ یہ کُل اِکتیس بادشاہ تھے۔‏

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 ایک تِرضہ کا بادشاہ۔ یہ سب اِکتِیس بادشاہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 और तिरज़ा। बादशाहों की कुल तादाद 31 थी।

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:24
7 حوالہ جات  

پھر مناحم بن جادی نے تِرضہ سے آ کر سلّوم کو سامریہ میں قتل کر دیا۔ اِس کے بعد وہ خود تخت پر بیٹھ گیا۔


عُمری یہوداہ کے بادشاہ آسا کی حکومت کے 31ویں سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ اُس کی حکومت کا دورانیہ 12 سال تھا۔ پہلے چھ سال دار الحکومت تِرضہ رہا۔


وہ اُن کے بادشاہوں کو بھی تیرے قابو میں کر دے گا، اور تُو اُن کا نام و نشان مٹا دے گا۔ کوئی بھی تیرا سامنا نہیں کر سکے گا بلکہ تُو اُن سب کو برباد کر دے گا۔


یوسیاہ 8 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں رہ کر اُس کی حکومت کا دورانیہ 31 سال تھا۔


یرُبعام کی بیوی تِرضہ میں اپنے گھر واپس چلی گئی۔ اور گھر کے دروازے میں داخل ہوتے ہی اُس کا بیٹا مر گیا۔


وہ ملک میں داخل ہو کر اُس کے مالک بن گئے۔ تُو نے کنعان کے باشندوں کو اُن کے آگے آگے زیر کر دیا۔ ملک کے بادشاہ اور قومیں اُن کے قبضے میں آ گئیں، اور وہ اپنی مرضی کے مطابق اُن سے نپٹ سکے۔


اموریوں کا بادشاہ سیحون، بسن کا بادشاہ عوج اور ملکِ کنعان کی تمام سلطنتیں نہ رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات