Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 لِبناہ، عدُلام،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 لِبناہؔ کا ایک بادشاہ۔ عدُلّامؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 लिबना, अदुल्लाम,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:15
6 حوالہ جات  

اِس طرح داؤد جات سے بچ نکلا اور عدُلام کے غار میں چھپ گیا۔ جب اُس کے بھائیوں اور باپ کے گھرانے کو اِس کی خبر ملی تو وہ بیت لحم سے آ کر وہاں اُس کے ساتھ جا ملے۔


مقیدہ، بیت ایل،


اے مریسہ کے لوگو، مَیں ہونے دوں گا کہ ایک قبضہ کرنے والا تم پر حملہ کرے گا۔ تب اسرائیل کا جلال عدُلام تک پہنچے گا۔


اُس دن مقیدہ یشوع کے قبضے میں آ گیا۔ اُس نے پورے شہر کو تلوار سے رب کے لئے مخصوص کر کے تباہ کر دیا۔ بادشاہ سمیت سب ہلاک ہوئے اور ایک بھی نہ بچا۔ شہر کے بادشاہ کے ساتھ اُس نے وہ سلوک کیا جو اُس نے یریحو کے بادشاہ کے ساتھ کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات