Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 11:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 لیکن اِن بادشاہوں سے جنگ کرنے میں بہت وقت لگا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 یہوشُعؔ اُن سَب بادشاہوں سے عرصہ دراز تک جنگ کرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور یشُوع مُدّت تک اُن سب بادشاہوں سے لڑتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 लेकिन इन बादशाहों से जंग करने में बहुत वक़्त लगा,

باب دیکھیں کاپی




یشوع 11:18
4 حوالہ جات  

غرض یشوع نے پورے ملک پر یوں قبضہ کیا جس طرح رب نے موسیٰ کو بتایا تھا۔ پھر اُس نے اُسے قبیلوں میں تقسیم کر کے اسرائیل کو میراث میں دے دیا۔ جنگ ختم ہوئی، اور ملک میں امن و امان قائم ہو گیا۔


اب یشوع کی پہنچ جنوب میں سعیر کی طرف بڑھنے والے پہاڑ خلق سے لے کر لبنان کے میدانی علاقے کے شہر بعل جد تک تھی جو حرمون پہاڑ کے دامن میں تھا۔ یشوع نے اِن علاقوں کے تمام بادشاہوں کو پکڑ کر مار ڈالا۔


کیونکہ جِبعون میں رہنے والے حِوّیوں کے علاوہ کسی بھی شہر نے اسرائیلیوں سے صلح نہ کی۔ اِس لئے اسرائیل کو اُن سب پر جنگ کر کے ہی قبضہ کرنا پڑا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات