یشوع 11:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 پھر یشوع واپس آیا اور حصور کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ حصور اُن تمام بادشاہتوں کا صدر مقام تھا جنہیں اُنہوں نے شکست دی تھی۔ اسرائیلیوں نے شہر کے بادشاہ کو مار دیا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اُس وقت یہوشُعؔ نے پلٹ کر حَصورؔ پر قبضہ کر لیا اَور اُس کے بادشاہ کو تلوار سے مار ڈالا۔ (حَضُورؔ پہلے اُن سَب سلطنتوں کا سردار تھا)۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 پِھر یشُوع اُسی وقت لَوٹا اور اُس نے حصُور کو سر کر کے اُس کے بادشاہ کو تلوار سے مارا کیونکہ اگلے وقت میں حصُور اُن سب سلطنتوں کا سردار تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 फिर यशुअ वापस आया और हसूर को अपने क़ब्ज़े में ले लिया। हसूर उन तमाम बादशाहतों का सदर मक़ाम था जिन्हें उन्होंने शिकस्त दी थी। इसराईलियों ने शहर के बादशाह को मार दिया باب دیکھیں |