یشوع 10:43 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 اِس کے بعد یشوع تمام اسرائیلیوں کے ساتھ جِلجال کی خیمہ گاہ میں لوٹ آیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 تَب یہوشُعؔ سارے بنی اِسرائیل سمیت گِلگالؔ کی چھاؤنی میں لَوٹ آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 پِھر یشُوع اور سب اِسرائیلی اُس کے ساتھ جِلجاؔل کو خَیمہ گاہ میں لَوٹے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस43 इसके बाद यशुअ तमाम इसराईलियों के साथ जिलजाल की ख़ैमागाह में लौट आया। باب دیکھیں |