Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 10:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 پھر یشوع تمام اسرائیلیوں کے ساتھ مُڑ کر دبیر کی طرف بڑھ گیا۔ اُس پر حملہ کر کے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 پھر یہوشُعؔ تمام بنی اِسرائیل سمیت لَوٹ کر دبیرؔ پر حملہ آور ہُوئے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 پِھر یشُوع اور اُس کے ساتھ سب اِسرائیلی دبِیر کو لَوٹے اور اُس سے لڑے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 फिर यशुअ तमाम इसराईलियों के साथ मुड़कर दबीर की तरफ़ बढ़ गया। उस पर हमला करके

باب دیکھیں کاپی




یشوع 10:38
8 حوالہ جات  

پھر وہ آگے دبیر کے باشندوں سے لڑنے چلا گیا۔ دبیر کا پرانا نام قِریَت سِفر تھا۔


حَولون، دبیر،


دنّہ، قِریَت سنّہ یعنی دبیر،


شہر پر قبضہ کر کے اُنہوں نے بادشاہ، ارد گرد کی آبادیاں اور باشندے سب کے سب تہہ تیغ کر دیئے۔ کوئی نہ بچا۔ عجلون کی طرح اُنہوں نے اُسے پورے طور پر تمام باشندوں سمیت رب کے لئے مخصوص کر کے تباہ کر دیا۔


اُس نے شہر، اُس کے بادشاہ اور ارد گرد کی آبادیوں پر قبضہ کر لیا۔ سب کو نیست کر دیا گیا، ایک بھی نہ بچا۔ یوں دبیر کے ساتھ وہ کچھ ہوا جو پہلے حبرون اور لِبناہ اُس کے بادشاہ سمیت ہوا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات