یشوع 10:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 لوگ غار کو کھول کر یروشلم، حبرون، یرموت، لکیس اور عجلون کے بادشاہوں کو یشوع کے پاس نکال لائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 تَب اُنہُوں نے یروشلیمؔ، حِبرونؔ، یرموتؔ لاکیشؔ اَور عِگلونؔ کے اُن پانچوں بادشاہوں کو غار میں سے باہر نکالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اُنہوں نے اَیسا ہی کِیا اور وہ اُن پانچوں بادشاہوں کو یعنی شاہِ یروشلِیم اور شاہِ حبروؔن اور شاہِ یرموؔت اور شاہِ لکِیس اور شاہِ عجلُوؔن کو غار سے نِکال کر اُس کے پاس لائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 लोग ग़ार को खोलकर यरूशलम, हबरून, यरमूत, लकीस और इजलून के बादशाहों को यशुअ के पास निकाल लाए। باب دیکھیں |